the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے



پاﺅں کے بل بیٹھنے کا رواج ہمارے ہاں کبھی عام پایا جاتا تھا مگر اب کرسی پر بیٹھنے کا دور آگیا ہے اور یہ رواج صرف دیہاتوں تک محدود ہوگیا ہے۔ اگرچہ بظاہر تو یہ ایک معمول کا انداز اور معمولی بات ہے لیکن جریدے Men's Health کا کہنا ہے کہ بیٹھنے کا یہ انداز مردوں کی صحت کیلئے حیران کن فوائد رکھتا ہے اور اس کے فوائد کو مدنظر رکھیں تو ہر مرد کو چاہیے کہ روزانہ 5 سے 10 منٹ کیلئے پاﺅں کے بل بیٹھنے کی مشق ضرور کرے۔

 اس ورزش کے بے شمار فوائد بتائے گئے



ہیں، مثلاً گھٹنوں، ٹخنوں اور کولہوں کاتناﺅ ختم ہوجاتا ہے اور جسم کے ان حصوں میں لچک اور مضبوطی پیدا ہوتی ہے، ان جگہوں میں درد کی شکایت پیدا نہیں ہوتی، کمر کے نچلے حصے میں درد کی شکایت کبھی پیدا نہیں ہوتی، اور جسم کی عمومی وضع قطع زیادہ خوبصورت نظر آنے لگتی ہے۔ آپ 5 سے 10 منٹ کیلئے بالکل عام انداز میں پیروں کے بل بیٹھ سکتے ہیں، یا کسی چیز کا سہارا لے کر جسم کا وزن صرف پیروں پر رکھ کر بیٹھ سکتے ہیں۔ اس آسان ورزش کے مختلف انداز تصاویر میں بھی دکھائے گئے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے 1 تبصرہ ہے
Mohammed Says:
Show

Comment posted on September 22 2015
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.